سعودی اڈوں پر انصارالله کی بم باری

IQNA

18:25 - June 17, 2019
خبر کا کوڈ: 3506242

سعودی اڈوں پر انصارالله کی بم باری

بین الاقوامی گروپ- نجران کے فوجی اڈوں پر انصاراللہ کے حملوں میں متعدد فوجی ہلاک وزخمی ہوگیے ۔

سعودی اڈوں پر انصارالله کی بم باری

ایکنا نیوز- اسپوٹنیک نیوز کے مطابق انصاراللہ کے ٹینکوں نے نجران کے الحماد علاقے میں سعودی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا اور ان پر حملہ کیا۔

 

رپورٹ کے مطابق حملوں میں متعدد سعودی فوجی ہلاک و زخمی ہوگیے ہیں۔

 

زرائع کا کہنا ہے کہ جانی نقصانات کے علاوہ حملے میں سعودی فورسز کا بھاری مالی نقصان بھی ہوا ہے۔

 

3819895

نظرات بینندگان
captcha