
ایکنا نیوز- خبررساں ادارے آخرخبر کے مطابق گذشتہ روز اکیڈمی اوقاف میں ایک ہزار قرآنی مدرسوں کی افتتاحی تقریب منعقد کی گیی۔
افتتاحی تقریب میں علما سمیت مختلف قرآنی اداروں کے نمایندے اور طلبا شریک تھے۔
۱۰۰۰ قرآنی مدرسے ملک کے مختلف شہروں میں حفظ قرآن کے شعبے کو بہتربنانے کے حوالے سے گذشتہ دو سال میں قائم کیے گیے ہیں۔/