IQNA

8:28 - July 28, 2019
خبر کا کوڈ: 3506424
بین الاقوامی گروپ- روسی حجاج کی آمد کے موقع پر قرآن باترجمہ اور پھولوں سے انکا استقبال کیا گیا۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے «الیوم» کے مطابق روسی وزارت ثقافت کے تعاون سے روسی زائرین کا قرآن با ترجمہ، کتب اور پھولوں سے استقبال کیا گیا۔

 

سعودی وزارت امور اسلامی شرقیہ کے ڈائریکٹرعمر بن فیصل الدرویش کا کہنا ہے: حجاج میں قرآن تقسیم کے علاوہ انکے سوالات کے جوابات بھی دیے گئے۔

 

سعودی میں حجاج کا استقبال البطحاء میں کیا جارہا ہے تاکہ انکی سہولیات کا مکمل انتظامات کیا جاسکے۔

 

ہر سال روس سے دس ہزار سے زائد زائرین حج کے لیے سعودی عرب آتے ہیں۔/

 
 
توزیع قرآن و کتب دینی بین حجاج روس 

توزیع قرآن و کتب دینی بین حجاج روس 

3830173

نام:
ایمیل:
* رایے: