ایکنا نیوز- آستانہ حسینی کے مطابق سات محرم کی خصوصی مجلس اور عزاداری کو اہتمام کیا گیا ۔ مجلس و ماتم میں عزاداروں کی بڑی تعداد موجود تھی جنہوں نے امام وقت کو پرسہ پیش کیا ۔ مجلس و ماتم میں مختلف ممالک کے عزادار شریک تھے۔ مجلس و ماتم کی جھلکیاں: 3840783