IQNA

10:31 - September 24, 2019
خبر کا کوڈ: 3506665
بین الاقوامی گروپ- السواد کی مسجد پر سعودی حملے میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جان بحق ہوگئے۔

ایکنا نیوز- المسیرہ نیوز کے مطابق مذکورہ افراد جو بم باری سے بچنے کے لیے مسجد میں پناہ کے لیے جمع تھے نشانہ بنے۔

واقعے کے بعد اس خاندان کے  ۲ بچے لاپتہ ہوگیے ہیں جبکہ «السواد» جو صوبہ عمران میں واقع ہے یہاں پر تین حملوں کی اطلاعات ہیں۔

 

اس وحشیانہ حملے میں صالح مقفح کا خاندان جو حملوں کی وجہ سے بھاگ کر مسجد میں آگیے تھے نشانہ بنایا گیا۔

 

صوبہ عمران کے علاقے «السواد» پر گذشتہ روز صبح کو حملے کا آغاز ہوا جو شام تک جاری رہا۔

 

حملوں میں دو دیگر شہری بھی جان بحق ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ حرف سیفان شہر میں ایک گاڑی کو بھی نشانہ بنایا گیا۔/

3844156

 

نام:
ایمیل:
* رایے: