IQNA

7:41 - September 27, 2019
خبر کا کوڈ: 3506676
بین الاقوامی گروپ- صوبہ ذی وقار میں زائرین کے روٹ کو بہتربنانے کا عمل تیزی سے جاری ہے۔

ایکنا نیوز- میڈیا کے مطابق ذی وقار کے گورنر «عادل الدخیلی» کا کہنا ہے کہ ناصریہ اور بطحاء کے راستے کو بہتربنانے کے لیے کام شروع کردیا گیا ہے تاکہ زائرین پیدل روی پر مشکلات کا سامنا نہ کریں۔

 

الدخیلی کا مزید کہنا تھا: ناصریہ کی سٹی کونسل دیگر متعلقہ اداروں اور عوامی تعاون سے  ۲۰ کیلومیٹر کے راستے پر تیزی سے کام مکمل کرنے کے لیے کوشاں ہے۔

 

انکا کہنا تھا کہ ذی وقار صوبے کے تمام وسائل اس کام کے لیے استعمال کیے جارہے ہیں.

 

 ذی‌قار کے گورنر کے مطابق زمین کو ہموار کرکے سڑک بنانے کے لیے کام جلد مکمل کیا جائے گا۔

 

انکا کہنا تھا کہ ناصریہ کی انتظامیہ بھی اباعبدالله الحسین(ع) کے زائرین کی خدمت کے لیے پوری طرح کام کررہی ہے۔/

3845094

 

نام:
ایمیل:
* رایے: