عراق؛ «تکریت» میں متعدد داعش دہشت گرد ہلاک

IQNA

عراق؛ «تکریت» میں متعدد داعش دہشت گرد ہلاک

8:38 - September 29, 2019
خبر کا کوڈ: 3506686
بین الاقوامی گروپ- تکریت کے مغربی علاقے میں آپریشن میں آٹھ داعشی دہشت گرد مار دیے گیے۔

ایکنا نیوز- اسپوٹنیک نیوز کے مطابق عراقی سیکورٹی زرایع نے کہا ہے کہ ہوائی فورسز کے تعاون سے تکریت میں خصوصی آپریشن میں دہشت گردوں کی صفائی کا عمل جاری ہے۔

 

بیان میں کہا گیا ہے کہ آپریشن میں آٹھ داعشی دہشت گرد انجام کو پہنچ چکے ہیں۔

 

فورسز کے مطابق دہشت گردوں کی ہلاکت کے ساتھ انکے چار خفیہ ٹھکانے تباہ کردیے گیے ہیں۔

 

قابل ذکر ہے کہ عراق کے مختلف صوبوں میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے کیونکہ مختلف علاقوں میں اب بھی داعش کے بعض دہشت گرد اب بھی کارروائی کرتے رہتے ہیں۔/

3845567

نظرات بینندگان
captcha