آسٹریا میں رحلت رسول و شہادت امام کی مجلس + تصاویر

IQNA

10:45 - October 28, 2019
خبر کا کوڈ: 3506789

آسٹریا میں رحلت رسول و شہادت امام کی مجلس + تصاویر

بین الاقوامی گروپ- رسول اکرم (ص) اور شهادت امام حسن مجتبی(ع) کی مجلس امام علی(ع) مرکز میں منعقد ہوئی.

آسٹریا میں رحلت رسول و شہادت امام کی مجلس + تصاویر

ایکنا نیوز- امام علی اسلامی مرکز کے مطابق رحلت رسول اکرم اور شہادت امام حسن کی مجلس ویانا میں گذشتہ رات منعقد ہوئی جس سے حجت‌الاسلام والمسلمین محمود منتظری نے خطاب کیا۔

 

حجت‌الاسلام منتظری نے سیرت حضرت محمد(ص) پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ اخلاق مصطفی(ص) نہ صرف مسلمانوں بلکہ تمام انسانوں کے لیے بہترین نمونہ ہے۔

 

انکا کہنا تھا کہ دور جاہلیت میں رسول اکرم (ص) تمدن کی بنیاد رکھی اور انسانیت کے لیے بہترین معاشرے کا نمونہ پیش کیا۔ مجلس میں اهل بیت(ع) کے غم میں عزاداری بھی کی گیی۔/

مسلمانان اتریش در سوگ پیامبر رحمت + عکس

مسلمانان اتریش در سوگ پیامبر رحمت + عکس

مسلمانان اتریش در سوگ پیامبر رحمت + عکس

3852781

نظرات بینندگان
captcha