IQNA

9:23 - November 22, 2019
خبر کا کوڈ: 3506886
بین الاقوامی گروپ- ایڈمنٹن میں نشست بعنوان " بچے کی فکری پرورش میں ماں کا کردار قرآن کے رو سے " منعقد کی گیی

ایکنا نیوز - امام حسین ع اسلامی مرکز کی ویب سائٹ کے مطابق ایڈمنٹن میں نشست بعنوان " بچے کی فکری پرورش میں ماں کا کردار قرآن کے رو سے " منعقد کی گیی جس سے خاتون دانشور محترمہ خانم ابراھیمی نے خطاب کیا۔

 

مذکورہ نشست امام حسین اسلامی مرکز کے ہفتہ پروگرام کا حصہ ہے جو مقامی وقت کے مطابق سات بجے رات منعقد کی گیی۔

مرکز کے دیگر پروگرام میں تلاوت سورہ یاسین اور دعائے کمیل کی قرآت شامل تھی۔

 

رپورٹ کے مطابق اتوار کے اسلامی مرکز کے تعاون سے عید میلاد النبی کا جشن بھی منایا جائے گا جسمیں شاعری، تلاوت قرآن، اور خطابات شامل ہیں۔/

3858479

نام:
ایمیل:
* رایے: