IQNA

9:58 - November 25, 2019
خبر کا کوڈ: 3506900
بین الاقوامی گروپ- دہشت گردوں کے داخلے کو روکنے کے لیے سیکورٹی سخت کردی گیی۔

ایکنا نیوز- السومریہ نیوز کے مطابق موجودہ بحرانی حالات کے پیش نظر دہشت گردوں کے کربلا میں امکانی داخلے کے روکنے کے لیے سیکورٹی سخت کردی گیی ہے۔

 

کربلا میں داخلے کے راستوں پر واک تھرو گیٹ کا اہتمام کیا گیا ہے ، پولیس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دہشت گرد حالات سے فائدہ اٹھا کر شہر میں داخل ہوسکتے ہیں۔

 

پولیس نے عوام سے درخواست کی ہے کہ وہ شہر کی سیکورٹی کے حوالے سے پولیس سے تعاون کریں۔

قابل ذکر ہے کہ معیشتی مشکلات اور قانونی اصلاحات کے حوالے سے عراق کے مختلف شہروں میں مظاہرے جاری ہیں جبکہ حکومت نے جلد اصلاحات کی یقین دہانی کرائی ہے۔/

3859323

نام:
ایمیل:
* رایے: