IQNA

11:11 - December 02, 2019
خبر کا کوڈ: 3506924
بین الاقوامی گروپ- عراقی زرائع کے مطابق نجف اشرف میں ایرانی قونصلیٹ کو دوبارہ آگ لگا دی گیی۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے السومریه نیوز کے مطابق نجف میں ایرانی قونصلیٹ کو دوبارہ آگ لگائی گیی ہے۔

 

رپورٹ کے مطابق فائربریگیڈ کی گاڑیاں آگ بجھانے کے لیے قونصلیٹ کی سمت جاتی دیکھی گیی ہیں۔

 اس سے پہلے بدھ کو بھی شر پسندوں نے نجف قونصلیٹ کو نذر آتش کیا تھا۔

 

عراقی وزارت خارجه نے ان اقدامات کو سازش قرار دیتے ہوئے کہا کہ انکا مقصد ایران- عراق تعلقات کو کمزور کرنا ہے۔/

3860987

نام:
ایمیل:
* رایے: