برطانیہ؛ قرآنی دروس کا اہتمام

IQNA

برطانیہ؛ قرآنی دروس کا اہتمام

8:28 - December 23, 2019
خبر کا کوڈ: 3507002
بین الاقوامی گروپ- بچوں اور ماوں کے لیے قرآنی کلاس کا اہتمام لندن اسلامی مرکز کے تعاون سے کیا گیا ہے۔

ایکنا نیوز- اسلامی مرکز لندن کے مطابق قرآنی کلاسز کا سلسلہ دو جنوری تک جاری رہے گا۔

 

قرآن سے درست استفادے کی رہنمائی، قرآنی ہدایات سے عملی زندگی میں استفادہ اور مسلمان فرد کی زندگی میں قرآن کے اثرات بڑھانے کے موضوعات پر کلاسز منعقد ہوں گی۔

 

قرآنی کلاسز میں مختلف اخلاقی مسایل اور انسانی شخصیت پر قرآن کے حوالے سے راہ حل پر گفتگو ہوگی جسمیں

سیده «مدیحه ملکی» دروس بیان کریں گی۔

 

مذکورہ کلاسز کا اگلا دورہ آیندہ سال منعقد ہوگا۔

 

رپورٹ کے مطابق اگلے سال جون میں قرآنی دروس کا اگلا مرحلہ منعقد کیا جائے گا۔/

3865862

نظرات بینندگان
captcha