مسجدالاقصی پر حملے میں چار خواتین نمازی گرفتار

IQNA

مسجدالاقصی پر حملے میں چار خواتین نمازی گرفتار

8:53 - December 24, 2019
خبر کا کوڈ: 3507010
بین الاقوامی گروپ- صھیونی رژیم کی پولیس اور مقامی شدت پسندوں نے نمازیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔

ایکنا نیوز- فلسطینی میڈیا کے مطابق صھیونی رژیم کی پولیس نے حملے میں چار نمازی خواتین کوباب الرحمہ کے پاس تشدد کا نشانہ بنایا اور انکو گرفتار کرلیا گیا۔

 

گرفتار خواتین کو قدس شریف میں ریمانڈ کے لیے خصوصی سیل میں منتق کرنے کی اطلاعات ہیں۔

 

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ روز ۲۴۰ مقامی صھیونی باشندوں نے مسجد پر یلغار کیا اور زبردستی مسجد میں پروگرام منعقد کیا ۔/

3866132

 

نظرات بینندگان
captcha