
ایکنا نیوز- روزنامه «الدستور» کے مطابق مقابلوں میں حفظ کل قرآن، ۲۲,۵ ، ۱۵ ، اورآخری پارے کا حفظ شامل تھا۔ رشته حفظ کل قرآن میں «شعبان عبدالله» اول، «محمود سید احمد» دوم اور «مصطفی عبدالصبور» سوم آئے۔
اول تا سوم آنے والوں کو بالترتیب حج عمره ، ۵۰۰۰ پونڈ ، ۴۵۰۰ پونڈ اور دیگر توصیفی اسناد و شیلڈ وغیرہ دیے گیے۔
حفظ ۲۲,۵ جزء قرآن کریم، میں أسماء حسن اسماعیل، محمد شعبان محمدین اور هبةالله محمد سمیر اول تا سوم آئے۔
ان میں بالترتیب ۴۵۰۰ پونڈ، ۴۰۰۰ اور ۳۵۰۰ پونڈ و اسناد دیے گیے۔
حفظ ۱۵ جزء میں «احمد ابراهیم فؤاد احمد» اول جبکہ «روضه حسام الدین عبدالمحسن» اور «اسماء محمد صبری» کو دوسری و تیسری پوزیشن کے حقدار قرار دیے گیے۔
ان میں، ۳۵۰۰ پونڈ مصری ۳۰۰۰ اور ۲۵۰۰ پونڈ کے انعامات تقسیم کیے گیے۔
حفظ ۷,۵ جزء میں «امیره محمود عید بیومی» ، «حنین محمد حسن حسنین» جیتنے والوں میں سرفہرست تھے۔
حفظ عم میں «مریم اسماعیل احمد» اول «یحیی احمد علی حسن» اور «لارا محمد عبدالحلیم» دوم و سوم آئے۔
دیگر نمایاں کارکردگی دکھانے والوں میں ٹیبلٹ اور سی ڈیز کے تحایف بانٹے گیے۔/