
ایکنا نیوز- میٹرو نیوز کے مطابق فولاکه آدهبولا (Folake Adebola نامی لڑکی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جسمیں انکو باس سے حجاب پر بحث کرتی دکھائی گیی ہے۔
مذکورہ واقعہ فورٹ ورت کے شہر چیکن اکسپرس (Chicken Express) میں پیش آیا ہے۔
بحث میں لڑکی وضاحت کررہی ہے کہ حجاب میرے عقیدے کا حصہ ہے مگر باس ان کی بات ماننے انکار کررہا ہے۔
آدهبولا کا کہنا تھا: میں نے حال ہی میں اسلام قبول کیا ہے اور میں حجاب کے ساتھ کام پر گئی تاہم انکو میری حجاب پسند نہیں۔
انکا کہنا تھا کہ ایسا تعصب کسی صورت قابل قبول نہیں۔
چیکن اکسپرس انتظامیہ نے اب تک رد عمل ظاہر نہیں کیا ہے۔/