
ایکنا نیوز- رشیا الیوم کے مطابق عراقی حزب اللہ تنظیم نے عراقی فورسز اور عوام سے درخواست کی ہے کہ آج رات سے کم از کم ایک کلومیٹر دور امریکی اڈوں سے رہیں۔
حزبالله نے عراقی فورسز سے کہا ہے کہ وہ امریکی فورسز کو اس چیز کا موقع فراہم نہ کریں کہ وہ انکی جانوں سے سپر کے طور پر استعمال کریں۔/