سردار قاسم سلیمانی کا سید حسن نصرالله سے مطالبہ

IQNA

سردار قاسم سلیمانی کا سید حسن نصرالله سے مطالبہ

8:23 - January 14, 2020
خبر کا کوڈ: 3507099
بین الاقوامی گروپ- شہید قاسم سلیمانی کام کے بدلے شکریہ تک کی توقع نہ رکھتے۔ حزب اللہ رہنما

ایکنا نیوز- شہید جنرل حاجی قاسم سلیمانی تمام تر خدمات کے باوجود کسی پر احسان نہ جتاتے اور انکا کہنا تھا: ہم خدا کے لیے کام کرتے ہیں۔

حسن نصراللہ کے مطابق شہید کا کہنا تھا کہ ہم خدا کی رضا کے طبگار ہیں۔ امید ہے کہ آخرت میں یہی توشہ راہ ثابت ہوگا۔ ہم صرف ایک چیز طلب کرتے ہیں وہ ہے کہ  آپ دفاع کریں اور استقامت، لیکن کبھی ہم سے شکریے تک کی توقع نہ کرتے./

3871293

نظرات بینندگان
captcha