نایجیریا؛ مسجد خودکش حملے میں تین ہلاک

IQNA

نایجیریا؛ مسجد خودکش حملے میں تین ہلاک

7:35 - January 28, 2020
خبر کا کوڈ: 3507162
بین الاقوامی گروپ- شمالی نایجیریا کی مسجد میں خودکش حملہ کیا گیا۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے KDRTV، کے مطابق نماز فجر کے وقت دو خودکش حملہ آور مسجد میں داخل ہوا۔

 

واقعہ اتوار کو نایجیریا کے شهر گئوزا(Gwoza جو ریاست Borno)  میں واقع ہے رونما ہوا ہے۔

 

نایجیرین میڈیا کے مطابق خودکش حملے میں تین افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی گیی ہے۔

 

اب تک کسی گروپ نے واقعے کی ذمہ داری قبول میں کی ہے تاہم ان واقعات میں عام طور پر بوکوحرام اور الشباب دہشت گرد تنظمیں ذمہ داری قبول کرتی ہیں۔

3874476

نظرات بینندگان
captcha