آرامکو تنصیبات پر انصاراللہ کا دوبارہ حملہ

IQNA

7:22 - February 22, 2020
خبر کا کوڈ: 3507265

آرامکو تنصیبات پر انصاراللہ کا دوبارہ حملہ

تہران[ ایکنا] انصاراللہ اور یمنی مسلح فورسز کے ترجمان یحیی سریع نے آرامکو آئل ریفانری پر حملوں کی تفصیلات جاری کردی۔

آرامکو  تنصیبات پر انصاراللہ کا دوبارہ حملہ

خبررساں ادارے «المسیره نیٹ» کے مطابق یمنی مسلح فورسز کے ترجمان یحیی سریع نے کہا کہ «دفاعی حکمت عملی ۳» کے حوالے سے آرامکو آئل تنصیبات اور چند دیگر اہم مراکز کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

 ینبع میں واقع آئل تنصیبات کو میزائیلوں سے نشانہ بنایا گیا جمسیں تمام میزائیل درست نشانے پر لگے۔

 

انکا کہنا تھا کہ آپریشن میں صماد اور دیگر اقسام کے بارہ ڈرون کے علاوہ ذوالفقار بلیسٹیک میزائیل سے آرامکو ہٹ کیا گیا۔

 

مسلح فورسز کے ترجمان کا کہنا تھا کہ مذکورہ حملے یمنی بیگناہ عوام کو «الجوف» میں نشانے بنانے کی وجہ سے کیے گیے ہیں۔

 

یحیی سریع نے سعودی حکام کو خبردار کیا کہ حملے جاری رہنے کی صورت میں انکو مزید دندان شکن جواب دیے جائیں گے۔/

3880427

نظرات بینندگان
captcha