کربلا؛ حرم حضرت عباس(ع) کے قریب آتش زدگی

IQNA

11:11 - February 26, 2020
خبر کا کوڈ: 3507287

کربلا؛ حرم حضرت عباس(ع) کے قریب آتش زدگی

تہران( ایکنا) کربلا میں حرم حضرت عباس(ع) کو قریب واقع ہوٹل میں آگ لگ گیی۔

کربلا؛ حرم حضرت عباس(ع) کے قریب آتش زدگی

شفق نیوز کے مطابق کربلا کے مقامی حکام کا کہنا ہے کہ حرم حضرت عباس(ع) کے قریب واقع ہوٹل میں آگ لگنے کا واقع پیش آیا ہے۔

 

حرم حضرت عباس(ع) کے قریب ہوٹل میں آتش زنی کا واقعہ گذشتہ روز رونما ہوا۔

 

زرائع کا کہنا ہے کہ فائربریگیڈ کے عملے نے آگ پر قابو حاصل کرلیا ہے۔

 

ہوٹل میں آتش زنی واقعے کے نتیجے میں جانی نقصانات کے حوالے سے اب تک کچھ سامنے نہیں آیا ہے۔/

3881473

نظرات بینندگان
captcha