IQNA

9:25 - February 28, 2020
خبر کا کوڈ: 3507291
تہران( ایکنا) کرونا پھیلاو روکنے کے لیے وزارت مذہبی امور نے قرآنی مراکز بند کردیئے۔

وزارت مذہبی امور نے ٹوئٹ کیا ہے کہ کرونا وائرس روکنے کے لیے تمام اسلامی اور قرآنی مراکز کو دو ہفتوں کے لیے بند کردیا گیا ہے۔

 

وزارت مذہبی امور کے مطابق جمعے کے خطباء سے کہا گیا ہے کہ وہ عوام کو اس بیماری کے حوالے سے آگاہ کریں ۔

 

کویت کی حکومت نے کہا ہے کہ تمام اسکولوں اور یونیورسٹیوں کو بھی دو ہفتے کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

 

رپورٹ کے مطابق کویت میں مجموعی طور پر ۲۵ افراد میں کورونا کی موجودگی ثابت ہوچکی ہے جنکو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔/

3881853

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: