IQNA

9:28 - February 28, 2020
خبر کا کوڈ: 3507292
تہران( ایکنا) مسلمان نشین علاقوں میں کشیدگی بدستور جاری ہے ۔

ہسپتال زرائع کے مطابق گذشتہ روز واقعات میں چار ہلاک اور ۲۵۰ دیگر زخمی ہوگیے تھے۔

 

دہلی میں اتوار سے تشدد کے واقعات جاری ہیں اور شہر ے شمالی علاقوں میں شدت پسند ہندو اسلحوں کے ساتھ دندناتے ہوئے مسلمانوں کی دکانوں کو آگ لگا رہے ہیں۔

 

شہر میں کرفیو کی خلاف ورزی کرنے والوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم دیا گیا ہے اور چندی باغ، موج پور اور جعفر آباد میں سخت کرفیو برقرار ہے۔/

ادامه ناآرامی‌ها در مناطق مسلمان‌نشین هند + عکس

ادامه ناآرامی‌ها در مناطق مسلمان‌نشین هند + عکس

3881861

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: