عراق؛ مغربی علاقوں میں حشدالشعبی کا آپریشن

IQNA

9:54 - February 29, 2020
خبر کا کوڈ: 3507298

عراق؛ مغربی علاقوں میں حشدالشعبی کا آپریشن

تہران( ایکنا) حشدالشعبی نے «الأنبار» میں «قادة النصر»(کامیابی کے کمانڈرز) کے نام سے داعش کی پاک سازی کا آپریشن شروع کردیا ہے۔

عراق؛ مغربی علاقوں میں حشدالشعبی کا آپریشن

نیوز ایجنسی«الغد پریس» کے مطابق الانبار آپریش کے انچارج قاسم مصلح کا کہنا تھا: آپریشن میں فوج کے چار بریگیڈ، حشدالشعبی کے تعاون سے الانبار کے مغربی علاقوں میں داعش کے بقایا کی صفائی کے لیے شروع کیا گیا ہے۔

 

انکا کہنا تھا: ان علاقوں میں داعش کے کچھ عناصر باقی ہیں جنکو بیرونی امداد حاصل ہیں۔

 

حشد الشعبی کے رضا کار فورسز بھی اس آپریشن میں بھرپور حصہ لے رہی ہیں جس میں الانبار کے مغربی علاقوں سے دہشت گردوں کا خاتمہ اصل مقصد بتایا جاتا ہے۔/

3881950

 

نظرات بینندگان
captcha