عراق؛ صلاح‌الدین میں امریکی اڈے پر حملہ

IQNA

عراق؛ صلاح‌الدین میں امریکی اڈے پر حملہ

9:12 - March 02, 2020
خبر کا کوڈ: 3507310
تہران( ایکنا) عراقی زرائع کے مطابق امریکہ اڈہ «الصدیق» پر راکٹ حملہ کیا گیا ہے۔

نیوز ایجنسی المعلومه کے مطابق عراقی سیکورٹی اہلکار نے تصدیق کی ہے کہ صلاح الدین میں امریکی اڈے کو راکٹ سے نشانہ بنایا گیا ہے۔

 

سیکورٹی افیسر کا کہنا تھا: اتوار کی شام کو  «الصدیق» کے اڈے پر راکٹ لگا ہے۔

 

سیکورٹی اہلکار کے مطابق اس امریکی اڈے میں بڑی مقداد میں دفاع سازو سامان موجود ہیں۔

 

مذکورہ اہلکار کا کہنا تھا: راکٹ لگنے کے فورا بعد امریکی طیاروں نےالصدیق کے اوپر پرواز کرنا شروع کردیا۔/

3882503

نظرات بینندگان
captcha