IQNA

9:09 - March 27, 2020
خبر کا کوڈ: 3507424
تہران( ایکنا) موعود منتظر فاونڈیشن کے تعاون سے آن لاین شاعری مقابلہ کا اہتمام کیا گیا ہے۔

پندرہ شعبان یوم ولادت منجی عالم بشریت حضرت امام مھدی عج شریف کی مناسبت سے طلوع فجر مھدوی کے عنوان سے عالمی مقابلہ شاعری منعقد کیا گیا ہے جسمیں ہر ملک سے خواہشمند طلبا اور شاعر حضرات حصہ لے سکتے ہیں۔

 

اردو زبان میں فضایل، ذمہ داری اور دعوت عمل جیسے موضوعات پر کم از کم پانچ اور زیادہ سے زیادہ نو اشعار کے ساتھ اپنے کلام کو واٹس اپ نمبر 00989126528060 پر پندرہ شعبان تک ارسال کرسکتے ہیں جبکہ جیتنے والوں میں دس ہزار، سات ہزار اور پانچ ہزار کے انعامات دیے جائیں گے۔

 

دیگر سات شاعروں کو فی کس تین ہزار انعامات دینے کا بھی اعلان ہوا ہے تاہم مقابلے کا مقصد امام عصر سے اظھار عقیدت اور اس موضوع پر شعری مجموعی کو تقویت دینا بتایا جاتا ہے۔

منجی بشریت عالمی شاعری مقابلہ

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: