آسیان تنظیم کا بیت‌المقدس پر قبضے کی برسی پر بیان

IQNA

آسیان تنظیم کا بیت‌المقدس پر قبضے کی برسی پر بیان

9:33 - June 08, 2020
خبر کا کوڈ: 3507735
تہران(ایکنا) آسیان Asean کے رکن ممالک نے قدس پر قبضے کی تریپنویں برسی پر اعلامیہ جاری کیا ہے۔

آسیان تنظیم کے رکن ممالک نے قدس پر قبضے کی تریپنویں برسی پر اعلامیہ میں کہا ہے: سات جون کو قدس شریف پر غاصبانہ تسلط کے موقع پر ہم اپنی یکجہتی کا اظھار کرتے ہیں۔

 

ماپیم فاونڈیشن ملایشیاء، قدس فاونڈیشن ملایشیاء، دفاع الاقصی کی عالمی مساجد تنظیم، ایشین علما الاینس، مرکز مأمونه برائے فلسطین سمیت دیگر تنیظیموں نے اعلان کیا ہے کہ حرمت بیت‌المقدس اور مسجد الاقصی  کی توہین صھیونی رژیم نے دیگر بڑی طاقتوں کے ایما پر کیا ہے۔

 

اعلامیے میں کہا گیا ہے: فلسطین پر ناجایز قبضے ، فلسیطینیوں کی اپنی آبائی وطن سے بیدخلی کے دن کو «یوم سیاه» کے عنوان سے یاد کیا جاتا ہے۔

 

بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی قوم بدترین بحرآن سے دوچار ہے اور ان پر ظلم و ستم نے تمام انسانی حقوق کے دعووں کو نابود کردیا ہے۔

 

آنها در این بیانیه افزودند: ما از هدف نهایی اسرائیل در تصرف کامل مسجد‌الاقصی آگاهیم و می‌دانیم که با تهدید، قصد تجزیه قدس شریف را دارند. 

 

به علاوه، این سازمان‌های غیردولتی از جامعه جهانی خواستند تا مسئولیت‌های خود را به انجام برسانند، اقدامات فوری را برای اطمینان از حمایت بین‌المللی از مردم فلسطین انجام دهند و حداکثر فشار را علیه اسرائیل اعمال کنند تا از قدس و همه سرزمین‌های فلسطین خارج شود.

 

گذشتہ روز آن لائن سیمینار بھی منعقد ہوا جسمیں عکرمه صبری، امام مسجد الاقصی، نے خصوصی شرکت کی۔

 

یوم نحوست (پانچ جون ۱۹۶۷) وہ دن ہے جب عرب ممالک نے چھ روزہ جنگ میں اسرائیل سے شکست کھائی اور اس کی وجہ سے بڑی تعداد میں فلسطینی مہاجرت پر مجبور ہوئے اور انکو آبائی وطن سے زبردستی بیدخل کیا گیا۔/

3903553

نظرات بینندگان
captcha