امام حسین(ع) اسلامی مرکز ایڈمنٹن کے مطابق پہلا جامع اسلامی سوفٹ وئیر تیار کیا گیا ہے جو انڈروئیڈ اور آئی او ایس موبایلز کے لیے قابل استفادہ ہے۔
اس ایپ میں درج زیل امکانات موجود ہیں:
آنلاین اور آفلاین ورکنگ
ایڈمنٹن اور دیگر مقامات کے اوقات شرعی
اوقات نماز کے لی (پیام و اعلان) ارسال کرنا
تلاوت قرآن بمع ترجمه سننے کی سہولت
منتخب دعا کو سننے اور متن پڑھنے اور ترجمہ دیکھنے کی سہولت
ایڈمنٹن مین حلال مراکز کی اطلاعات
امام حسین(ع) اسلامی مرکز کے پروگراموں کی اطلاعات
مالی امور میں تعاون کرنے کی سہولت
انڈروئیڈ سوفٹ وئیرIHIS» گوگل پلے اسٹور میں زیل کی ایڈرس پر قابل دسترس ہے۔
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.IHIS.IHIS_APP