حزب‌الله کا پیغام: تمام مقبوضہ فلسطینی علاقوں کو ٹارگٹ کرسکتے ہیں

IQNA

حزب‌الله کا پیغام: تمام مقبوضہ فلسطینی علاقوں کو ٹارگٹ کرسکتے ہیں

7:17 - June 21, 2020
خبر کا کوڈ: 3507797
تہران(ایکنا) حزب اللہ نے صھیونی رژیم کو خبردار کیا ہے کہ مزاحمتی جوان نہ صرف تل ابیب بلکہ ہر فلسطینی قابض علاقوں کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔

حزب اللہ لبنان کی ویب سائٹ نے عربی اور عبری زبان میں ویڈیو جاری کیا ہے ۔

«قصہ تمام ہوچکا ہے» کے عنوان سے جاری ویڈیو میں صھیونی رژیم کو دھمکی دی گیی ہے کہ حزب اللہ تمام مقبوضہ سرزمین کو نشانہ بنانے پر قادر ہے۔

 

حزب اللہ کے جنرل سیکریٹری کے پیغام میں کہا گیا ہے : ہم آج نہ صرف تل ابیت بلکہ فلسطین کے دور دراز اور حساس ترین علاقوں میں نشانہ بنانے پر قادر ہیں۔

 

سیدحسن نصرالله نے تاکید کی ہے کہ صھیونی  رژیم جس قدر کوشش کرے مگر مزاحمت کی فوجی طاقت اور پیشرفت کو نہیں روک سکتا اور اب کام تمام ہوچکا ہے !

 

3905860

 

 

نظرات بینندگان
captcha