گذشتہ روزہ صھیونی فورس کے ترجمان نے کہا کہ انکے بارہ ہزار اہلکار جو کورونا سے متاثر ہوئے ہیں انکو قرنطینہ کردیا گیا ہے۔
انکا کہنا تھا کہ فروری سے اب تک ۵۶۸ فوجی اہلکار کورونا میں مبتلا ہوچکے ہیں تاہم بارہ ہزار کے ٹیسٹ کیے جائیں گے۔
صھیونی وزارت صحت کے مطابق اب تک تین اسرائیلی وزیر بھی کورونا کی وجہ سے قرنطینه میں جاچکے ہیں۔
صھیونی وزیر صحت «یولی ادلشتایننے گذشتہ مہینے کے آخر میں خبردار کیا تھا کہ اسرائیل کورونا وائرس کی دوسری لہر کا سامنا کرسکتا ہے۔
صھیونی وزارت صحت کے مطابق مجموعی طور پر اسرائیل میں ۳۸ هزار ۶۷۰ کورونا کیسز سامنے آچکے ہیں۔/