جده ریلوے اسٹیشن پر خوفناک آگ بھڑک اٹھی

IQNA

8:46 - August 07, 2020
خبر کا کوڈ: 3508035

جده ریلوے اسٹیشن پر خوفناک آگ بھڑک اٹھی

تہران(ایکنا) سعودی کے جدہ ریلوے اسٹیشن پر خوفناک آگ بھڑک اٹھنے کی اطلاعات ملی ہیں۔

جده ریلوے اسٹیشن پر خوفناک آگ بھڑک اٹھی

الجزیزہ نیوز چینل سے نشر ہونے والی تصاویر سے معلوم ہوتا ہے کہ تیزرفتار ٹرین اسٹیشن «حرمین» جو شهر جده میں واقع ہے آگ لگی ہے۔

 

مقامی میڈیا کے مطابق حرمین استٹیشن پر کھڑی بوگیوں میں آگ لگی ہے اور نقصانات کی اطلاعات ہیں۔

 

سعودی سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز سے معلوم ہوتا ہے کہ خوفناک آگ ہر طرف پھیل چکی ہے۔

 

اب تک آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے اور آخری اطلاع تک آگ بجھانے کی کوششیں جاری تھیں۔/

3915188

 

نظرات بینندگان
captcha