IQNA

10:02 - August 14, 2020
خبر کا کوڈ: 3508064
تہران(ایکنا) پولیس نے شدت پسند سیاست داں «راسموس پالودن» کی جانب سے جنوبی شہر میں قرآن سوزی کی مخالفت کردی۔

اسٹرام کورس پارٹی کے سربراہ «راسموس پالودن» (Rasmus Paludan  نے سوشل میڈیا پر اعلان کیا تھا کہ وہ جمعه ۲۸ اگست کو مالمو شہر کے علاقے «روزنگارڈ» کی مسجد کے سامنے قرآن سوزی کرنا چاہتا ہے۔

 

مقامی پولیس نے اس شدت پسندانہ درخواست کی شدت سے مخالفت کی ہے.

 

پالوڈن نے دعوی کیا ہے کہ شهر مالمو کو مسلمانوں نے یرغمال بنایا ہے اور وہ اس وجہ سے یہاں قرآن مجید کو جلانا چاہتا ہے.

 

مذکورہ سیاست دان کو شدت پسندی کی وجہ سے اکثر لوگ جانتے ہیں. وہ ڈنمارک یونیورسٹی میں استاد بھی رہا ہے۔

 

پالوڈن نے مارچ ۲۰۱۹ میں نیوزی لینڈ میں مسجدوں پر حملوں کے بعد ایک اجتماع میں قرآن مجید کو شہید کرچکا ہے۔

 

اس اسلام مخالف اقدام پر ڈنمارک نے اس شخص کو ۳ مہینے قید اور تین سال کے لئے وکالت سے محروم  کردیا تھا۔/

3916384

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: