امارات و اسرائیل دوستی پر فلسطینیوں کے مظاہرے

IQNA

11:04 - August 17, 2020
خبر کا کوڈ: 3508084

امارات و اسرائیل دوستی پر فلسطینیوں کے مظاہرے

امارات اور صھیونی رژیم کے درمیان تعلقات کی بحالی پر فلسطینیوں میں غصے کی لہر دوڈ گئی ہے. بڑی تعداد میں فلسطینی مظاہرین نے «محمد بن زاید آل نهیان»، «ڈونالڈ ٹرامپ» اور«نتین یاہو» کے پتلوں اور تصاویر کو آگ لگا نفرت کا اظھار کیا۔

فلسطینیوں نے مظاہروں میں امریکی صدر، امارات اور اسرائیلی رہنماوں کی تصاویر جلا کر غم و غصے کا اظھار کیا۔۔

 
 
نظرات بینندگان
captcha