فلم |بحرین میں کورونا کے ساتھ محرم اور ایس او پیز

IQNA

فلم |بحرین میں کورونا کے ساتھ محرم اور ایس او پیز

11:09 - August 22, 2020
خبر کا کوڈ: 3508103
تہران(ایکنا) علما نے عوام اور عزاداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایس اوپیز پر عمل کے ساتھ عزاداری کریں۔

فلم |بحرین میں کورونا کے ساتھ محرم اور ایس او پیز

شیعہ علما نے بحرین میں عاشقان اہل بیت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ حفاظتی اصولوں کے ساتھ محرم منائیں۔

 

علما نے تاکید کی ہے کہ جایز نہیں کہ حفاظتی اصولوں کو نظر انداز کرکے عزاداری کی جائے۔

 

علما نے تاکید کی ہے کہ :

 

۱ـ نوجوان اور بچے کو شریک نہ  کریں(اٹھارہ سال سے کم عمر).

 

۲ـ بیمار افراد کی شرکت ممنوع ہوگی.

۳ـ ہر عزادار اپنے محلے کی مجلس میں شرکت کرے اور ماسک کے بغیر نہ آئے۔

 

۴_ مجلس میں آنے سے پہلے ٹمپریچر چیک کریں۔

 

۵ـ شرکاء محفل کا ریکارڑ موجود ہونا چاہیے.

 

۶ـ ہاتھ ملانے سے گریز کیا جاَئے۔

 

۷ـ مجلس میں سوشل ڈیسٹنسنگ کی رعایت ضروری ہے۔

 

۸_ نزدیکی دروازوں سے آمد و رفت کی جائے.

 

۹ـ مجالس میں واش روم سے استفادہ نہ کی جائے.

 

۱۰ـ مجالس میں نذر و نیاز سے گریز کیا جائے.

ویڈیو کا کوڈ

3917653

نظرات بینندگان
captcha