
کورونا بحران کی وجہ سے پانچ مہینوں کی بندش کے بعد گذشتہ روز جامع مسجد سرینگر میں جمعہ ادا کی گئی۔
کشمیریوں نے ایس او پیز پر عمل کے ساتھ نماز ادا کی۔
جامع مسجد میں نمازیوں نے ذاتی سجادے کے نماز ادا کی جبکہ اس موقع پر نمازیوں میں مسک بھی بانٹے گئے۔
جموں کشمیر میں پانچ مہینہ بعد نماز کی اجازت ملی ہے.
تاہم مقامی زرائع کے مطابق بڑی اجتماعات پر پابندی بدستور باقی ہے۔
ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے پر جرمانہ یا سزا دی جاسکتی ہے۔/




