IQNA

8:45 - September 05, 2020
خبر کا کوڈ: 3508166
تہران(ایکنا) امیرمکہ کی شرکت کے ساتھ خانہ کعبہ کو گذشتہ روز غسل دیا گیا

خانہ کعبہ کو غسل دینے کی تقریب گذشتہ روز عصر کے وقت منعقد کی گئی جسمیں امیر مکہ شہزادہ «خالد الفیصل» نے بادشاہ کی جگہ شرکت کی۔

 

کورونا بحران کے پیش نظر غسل دینے کی تقریب ایس او پیز پر عمل کے ساتھ انجام دیا گیا جسمیں خالد الفیصل نے کعبہ کی دیواروں کو آب زمزم اور گلاب سے دھویا۔

 

حرمین شریفین کے متولی «شیخ عبدالرحمان السدیس» سمیت دیگر اعلی حکام اور اہم شخصیات بھی کعبہ کو غسل دینے کی تقریب میں شریک تھیں۔/

برگزاری مراسم شستشوی کعبه با حضور امیر مکه
 
برگزاری مراسم شستشوی کعبه با حضور امیر مکه
 
برگزاری مراسم شستشوی کعبه با حضور امیر مکه

3920785

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: