IQNA

10:54 - September 08, 2020
خبر کا کوڈ: 3508185
تہران(ایکنا) چار سالہ مصری بچی ریاضی اور حفظ قرآن کی شاہکار قرار دی جارہی ہے۔

«الحیاة» چینل میں گذشتہ دنوں ۴ ساله بچی بنام نام «نور مکی» کو دعوت دی گئی تھی جو ریاضی اور حفظ قرآن میں شاہکار بچی شمار کی جارہی ہے۔

 

نور مکی نے ریاضی کے مختلف سوالوں اور حفظ کے حوالے سے سخت سوالوں کے جلد جوابات سے دیکھنے والوں کو حیرت زدہ کردیا۔

 

مصری نابغہ بچی کا کہنا تھا کہ انکی خواہش ہے کہ وہ ڈاکٹر بنیں اور ناداروں کی مدد کریں۔

 

بچی کے چچا ابراهیم مکی، کا کہنا تھا کہ ہم اپنے خاندان میں اس نابغہ بچی کے وجود پر فخر کرتے ہیں جو اس قدر صلاحیتوں کی مالک ہے۔/

3921406

 

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: