بحرین و امارات کی سازش پر دستخط / فلسطینوں کے مظاہرے

IQNA

8:43 - September 16, 2020
خبر کا کوڈ: 3508222

بحرین و امارات کی سازش پر دستخط / فلسطینوں کے مظاہرے

تہران(ایکنا) بحرین و امارات اور صھیونی رژیم سے دوستی پر دستخط کے موقع پر ہزاروں فلسطینیوں نے مظاہرہ کیا۔

بحرین و امارات کی سازش پر دستخط / فلسطینوں کے مظاہرے

معاہدے پر اس حال میں دستخط کیا گیا جہاں مغربی کنارے میں ہزاروں افراد نے اس کی مخالفت میں مظاہرے کیے۔

صھیونی رژیم سے معاہدے پر امارات و بحرین نے دستخط کیا جبکہ  رام‌الله اور دیگر شہروں میں امارات، بحرین اور صھیونی رژیم کے خلاف نعرے بازی کی گئی۔

.

امضای توافق سازش بحرین و امارات با رژیم صهیونیستی/ تظاهرات هزاران فلسطینی در کرانه باختری

 امارات و بحرین کے وزراء خارجہ نے منگل کو وائٹ ہاوس میں دوستی کے معاہدے پر دستخط کیے۔

امضای توافق سازش بحرین و امارات با رژیم صهیونیستی/ تظاهرات هزاران فلسطینی در کرانه باختری

امریکی صدر نے معاہدے پر دستخط کی تقریب میں دعوی کیا کہ اس سے میڈل ایسٹ میں امن و امان بڑھے گا اور یہ تاریخ واقعہ اور معاہدہ ہے۔

امضای توافق سازش بحرین و امارات با رژیم صهیونیستی/ تظاهرات هزاران فلسطینی در کرانه باختری

3923210

نظرات بینندگان
captcha