فلسطینی نوجوان کی مغربی کنارے پر شہادت

IQNA

9:02 - October 06, 2020
خبر کا کوڈ: 3508314

فلسطینی نوجوان کی مغربی کنارے پر شہادت

تہران(ایکنا) نوجوان فلسطینی جوان کو پیر کے دن مغربی کنارے پر شہید اور ایک دوسرے فلسیطنی کو زخمی کیا گیا۔

فلسطینی نوجوان کی مغربی کنارے پر شہادت

صیھونی چینل 20 کے مطابق پیر کے دن صیھونی فورسز کی فائرنگ سے مشرقی طولکرم کے علاقے «عیناف» میں جوان فلسطینی شہید ہوا ہے۔

 

مذکورہ علاقے میں دوسرے جوان کی زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں

 

 

اسرائیلی زرائع کے مطابق فلسطینی جوانوں پر گولی چلانے کہ وجہ فورسز پر پیٹرول بم پھینکنا بتایا جاتا ہے۔/

3927508

نظرات بینندگان
captcha