IQNA

7:16 - November 03, 2020
خبر کا کوڈ: 3508444
تہران(ایکنا) فرانس میں پبلک مقامات میں برقع پر پابندی گیارہ اکتوبر ۲۰۱۰ سے نافذ کی گیی ہے اور برقع پر نقد جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔

فطرس میڈیا کے مطابق «رشید نکاز» فرانس میں پیدا ہوئی ہے اور «سوربن» یونیورسٹی میں تعلیم مکمل کرچکی ہے انکا شمار کھاتے پیتے گھرانے میں ہوتا ہے۔

 

نکاز جو ایک فعال سوشل ایکٹویسٹ ہے صرف تعصب اور تنگ نظری کی بناء پر صدارتی انتخابات میں شرکت سے محروم رہ گیی ہے۔

 

انکی جانب ے دیگر افراد کے لیے بھی اس قانون کے اکاونٹ کا نمبر دیا گیا ہے تاکہ سزا پر وہ پیشگی اس اکاونٹ میں جرمانہ ادا کرسکے۔/

3932886

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: