صیھونی رژیم نے مزید فلسطینیوں کے گھر مسمار کردیے

IQNA

صیھونی رژیم نے مزید فلسطینیوں کے گھر مسمار کردیے

12:49 - November 04, 2020
خبر کا کوڈ: 3508449
صیھونی رژیم نے مزید فلسطینیوں کے گھر مسمار کردیے
تہران(ایکنا) صیھونی فورسز نے مغربی کنارے میں مزید گیارہ فلسطینی گھر مسمار کردیے۔

مغربی کنارے کے فلسطینی امور کے نمایندے معتز بشارات کا کہنا تھا: اسرائیلی فوج نے شهر طوباس میں یورش میں گیارہ فلسطینی گھروں کو تخریب کردیا۔

انکا کہنا تھا: فوجیوں نے «بغیر اجازت تعمیر» کے الزام میں ان گھروں کو مسمار کیا۔

سروے کے مطابق اس سال اب تک اسرائیلی فورسز ۵۰۰  فلسطینی گھروں کو مسمار کرچکی ہیں۔/

3933101

نظرات بینندگان
captcha