توہین آمیزخاکوں کے خلاف عالمی مظاہرے جاری

IQNA

11:10 - November 08, 2020
خبر کا کوڈ: 3508465

توہین آمیزخاکوں کے خلاف عالمی مظاہرے جاری

دنیا کے مختلف ممالک میں توہین آمیز خاکوں اور فرنچ صدر کے گستاخانہ بیان اور دفاع ناموس حضرت محمدمصطفی(ص) میں مسلمانوں کے مظاہرے جاری ہیں جنمیں فرانس کے پرچم اور میکرون کی تصاویر جلائے جارہے ہیں۔/

توہین آمیزخاکوں کے خلاف عالمی مظاہرے جاری

نظرات بینندگان
captcha