قرآنی مقابلوں کی اختتامی تقریب شهر کی‌یف میں منعقد ہوئی

IQNA

قرآنی مقابلوں کی اختتامی تقریب شهر کی‌یف میں منعقد ہوئی

7:47 - November 18, 2020
خبر کا کوڈ: 3508505
تہران(ایکنا) اکیسویں قرآنی مقابلوں کی اختتامی تقریب ہفتے اور اتوار کو «الرائد» فاونڈیشن اور یوکرائن کے مذہبی امور کے ادارے کے تعاون سے کیف شہر کے ثقافتی مرکز و مسجد میں منعقد ہوئی۔

قرآنی مقابلوں میں ۱۰۳ لڑکے اور لڑکیاں پانچ گیٹگریز  حفظ کل قرآن، حفظ ۱۵ پارے، ۱۰ ، ۵ اور ۲ پاروں کے مقابلے شامل تھے۔

یوکرائن کے اکیسویں قرآنی مقابلوں میں یوکرائن کے علاوہ، تاتار، عرب، افریقن اور دیگر اقوام کے طلبا شریک تھے تاہم مقابلے کے لیے یوکرائینی شہریت کا رکھنا لازم تھا۔

مقابلوں کے ججز کمیٹی کے ممبر شیخ حیدر الحاج، جو خود یوکرائن کے معروف حافظ قرآن ہے انکا کہنا تھا:  ۱۰۳ شرکاء میں ۴۴ طالبات شریک تھیں۔

ان کا کہنا تھا کہ مقابلوں میں ایک کمسن بچہ اور پچاس سال کا بزرگ بھی شامل تھا جبکہ بچوں نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

مقابلوں میں جمال‌الدین کمال‌الدین نے حفظ کا پہلا مقام اپنے نام کیا جنکو عمدہ انعامات سے نوازا گیا۔

زاپروژیا شہر کے ثقافتی مرکز کے امام شیخ محمد ماموتوف نے تقریب سے خطاب کیا اور مقابلوں کے معیار کی تعریف کی ۔/

اختتامیه بیست و یکمین دوره مسابقات قرآن کریم اوکراین +عکس
 
اختتامیه بیست و یکمین دوره مسابقات قرآن کریم اوکراین +عکس
 
اختتامیه بیست و یکمین دوره مسابقات قرآن کریم اوکراین +عکس
 
اختتامیه بیست و یکمین دوره مسابقات قرآن کریم اوکراین +عکس

3935767

نظرات بینندگان
captcha