IQNA

8:22 - December 15, 2020
خبر کا کوڈ: 3508631
تہران(ایکنا) وبلاگ «توتو»(Thoothu) « اسرائیل کے بغیر دنیا پر امن» میں مقالہ شائع کیا گیا ہے۔

ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے مطابق مقالے میں لکھا گیا ہے: جب تک اسرائیل علاقے میں موجود ہے امن کا امکان موجود نہیں اور اسی لئے ایران کو خیال ہے کہ  اسرائیل کے ہوتے ہوئے پائیدار امن علاقے میں نہیں آسکتا.

 

مقالے میں مزید لکھا ہے: شامی وزیر خارجہ کے دورہ ایران کے موقع پر ایرانی حکام نے واضح کیا ہے کہ  اسرائیل علاقے میں بدامنی کی وجہ ہے اور اس کے بغیر دنیا بہتر انداز میں امن دیکھ سکتی ہے۔

 

مقالے میں تاکید کی گیی ہے: ایرانی اسپیکر نے کہا ہے کہ اسرائیل امریکی ایماء پر اسلامی ممالک سے تعلقات بحالی کی سازش پر عمل پیرا ہے مگر اسلامی ممالک کو اس کے خلاف مقابلہ کرنا ہوگا اور سفارتی بحالی کے راستوں پر ہونے والی کوششوں کو بین الاقوامی اصولوں کے خلاف بتانا ہوگا۔/

3941009

 

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: