پاکستان نے سعودی عرب کے قرض کی دوسری قسط ادا کر دی

IQNA

14:03 - December 17, 2020
خبر کا کوڈ: 3508640

پاکستان نے سعودی عرب کے قرض کی دوسری قسط ادا کر دی

تہران(ایکنا) پاکستان نے سعودی عرب سے شرائط پر لیے گئے قرض میں سے مزید ایک ارب ڈالر واپس کر دیے۔

پاکستان نے سعودی عرب کے قرض کی دوسری قسط ادا کر دی

ذرائع کے مطابق سعودی عرب کو 3 ارب ڈالر قرض میں سے ایک ارب ڈالر کی دوسری قسط واپس کر دی گئی ہے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ پاکستان سعودی عرب کو مزید ایک ارب ڈالر جنوری میں ادا کر دے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان نے چین کی مدد سے سعودی عرب کو قرض کی رقم واپس کی۔

قابل ذکر ہے کہ قرضے کی واپسی پاکستان پر دباو تھا ۔

۔۔

237633

نظرات بینندگان
captcha