IQNA

5:42 - December 18, 2020
خبر کا کوڈ: 3508641
تہران(ایکنا) آستانہ حسینی کے تعاون سے انٹرنیشنل قرآء کی شرکت کے ساتھ محافل منعقد ہوئیں۔

 

آستانہ حسینی کے مطابق قرآنی محافل کا سلسلہ مختلف شہروں میں جاری ہے۔ آستانہ حسینی کے مطابق گذشتہ روز قرآنی محفل حرم مطهر حضرت «عبدالله بن امام هادی(ع)» جو بعقوبہ شہر کے علاقے «مرادیه الزهاوی» میں واقع ہے منعقد ہوئی۔

 

قرآنی محفل میں مختلف علم کے علاوہ ڈیاله کے مختلف قرآء شریک تھے۔

 

قرآنی محفل میں شہر کے دیگر قرآء کے علاوہ معروف قرآء بھی تلاوت کرنے والوں میں شامل تھے جنمیں قاری

«فلاح زلیف» بین الاقوامی قاری «عادل الکربلائی» اور «امجد الزهیری» قابل ذکر ہیں۔/

 

معنویت سے لبریز قرآنی محفل کی تصاویر ملاحظہ کیجیے:

 

3941682

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: