قدس شمالی میں مظاہروں کا سلسلہ جاری+ فلم

IQNA

قدس شمالی میں مظاہروں کا سلسلہ جاری+ فلم

7:01 - December 28, 2020
خبر کا کوڈ: 3508688
تہران(ایکنا) قدس شریف میں مرکزی پولیس آفس کے سامنے مظاہروں میں عوام نے نتین یاہو کے استعفے کا مطالبہ کیا گیا۔

قدس شمالی میں گذشتہ روز بھی عوامی مظاہروں کا سلسلہ جاری رہا اور پولیس سربراہ آفس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ہوا۔

 

زائیونسٹ میڈیا کے مطابق پولیس کے ہاتھوں فرار ہوتے ہوئے ایک یہودی کی ہلاکت پر بڑے پیمانے پر یہودیوں نے مظاہرہ کیا اور نتین یاہو کے خلاف نعرے لگائے۔

 

۱۶ سالہ یہودی جوان «آهوویا سانداک» گذشتہ روز پولیس سے بچنے کے لیے فرار ہوتے ہوئے گاڑی الٹنے سے موقع پر جان بحق ہوا جس کے چند گھنٹون بعد سینکڑوں کی تعداد میں یہودیوں نے پولیس سربراہ کے دفتر کے سامنے مظاہرہ کیا۔

 

اطلاعات کے مطابق پولیس نے مظاہرین پر آنسو گیس کے گولے برسائے اور ان پر لاٹھی چارج کیا اور متعدد افراد کو گرفتار بھی کرلیا جبکہ عوامی مزاحمت میں متعدد پولیس اہلکاروں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔/

ویڈیو کا کوڈ

3943616

نظرات بینندگان
captcha