IQNA

7:37 - January 04, 2021
خبر کا کوڈ: 3508716
تہران(ایکنا) جامع مسجد الفار جو سرخ مسجد کے نام سے معروف ہے خاص طرز تعمیر کی وجہ سے سیاحوں کو اپنی جانب جذب کرتی ہے۔

 

atlasobscura، نیوز کے مطابق کولمبو میں مسجد جامع الفار(JamiUl-Alfar Mosque)  جو خیابان صلیب دوم میں واقع ہے خاص انداز میں تعمیر کی وجہ سے سیاحوں کی اپنی جانب کھینچتی ہے۔

 

جامعہ مسجد کو مقامی مسلمانوں کے تعاون سے ۱۹۰۸ میں تعمیر کیا گیا جو ایک سال کے عرصے میں مکمل ہوا جہاں مسلمان جمعہ اور دیگر تقریبات منعقد کراتے ہیں ۔

مذکورہ مسجد کو سایبو لبه (Saibu Labbe)  نے ڈیراین کیا تھا۔

 

هندی ـ اسلامی اور جدید طرز تعمیر کی شاہکار مسجد جامع مسجد کوالالمپور کے طرز پر تعمیر کی گیی ہے اور اس مسجد کو شہر کی شناخت کی علامت سمجھی جاتی ہے۔

 

مسجد میں ۱۵۰۰ نمازی بیکوقت نماز ادا کرسکتے ہیں. مسجد سرخ کے بانیوں نے سال ۱۹۷۵  حاجی عمر کمپنی اور بعض دیگر مخیر حضرات کی مدد سے آس پاس کی زمینوں کو خرید کر اسے وسعت دی اور اب اس مسجد میں۱۰ هزار نمازی بیکوقت نماز ادا کرسکتے ہیں۔

 

مسجد سرخ یا مسجد جامع الفار بند اور خوبصورت مینار سرخ و سفید رنگ کے ساتھ دور سے حسین منظر پیش کرتی ہے۔

 

یہ مسجد عبادت گاہ ہونے کے علاوہ سیاحتی حوالے سے بھی اہم کردار کی حامل ہے۔/


نگاهی به خاص‌ترین مسجد سریلانکا+ فیلم

 

نگاهی به خاص‌ترین مسجد سریلانکا+ فیلم

 

نگاهی به خاص‌ترین مسجد سریلانکا+ فیلم

 

نگاهی به خاص‌ترین مسجد سریلانکا+ فیلم

 

نگاهی به خاص‌ترین مسجد سریلانکا+ فیلم

3944329

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: