بائیڈن رسمی طور پر صدر منتخب

IQNA

10:00 - January 08, 2021
خبر کا کوڈ: 3508738

بائیڈن رسمی طور پر صدر منتخب

تہران(ایکنا) امریکی کانگریس نے جمعرات کو نشست میں رسمی طور پر جوبائیڈن کو امریکی صدر قرار دیا۔

بائیڈن رسمی طور پر صدر منتخب

امریکی کانگریس میں انتخابات کے نتائیج پر نشست کے بعد رسمی طور پر جوبائیڈن کو امریکی صدر اعلان کیا گیا۔

 

کانگریس کے اعلان کے مطابق جوبائیڈن  (۳۰۶ ووٹ) الیکٹرول ووٹ اور ٹرمپ کو ۲۳۲ ووٹ لینے میں کامیاب ہوئے۔

 

امریکی نائب صدر مایک پنس نے رسمی طور پر اس بات کا اعلان کیا اور اس کے مطابق بیس جنوری کو جوبائیڈن تمام انتظامات کنٹرول کریں گے۔

 

کانگریس میں نشست سے قبل اس عمارت پر ٹرمپ کے حامیوں نے دھاوا بولا جسمیں کم از چار امریکی مظاہرین کی ہلاکت اور متعدد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔/

3946285

 

نظرات بینندگان
captcha