IQNA

10:12 - January 15, 2021
خبر کا کوڈ: 3508768
تہران(ایکنا) ٹرمپ دور کے خاتمے پر انصار اللہ نے کہا ہے کہ یمن پر متجاوز قوتوں کو حملہ روک دینا چاہیے۔

انصاراللہ یمن کے ترجمان محمد عبدالسلام نے ٹوئٹ کیا ہے: ٹرمپ کے بل بوتے پر یمن پر قبضے کے خواب دیکھنے والوں کو حملے بند کردینا چاہیے۔

 

انکا کہنا تھا کہ یمن کے محاصرے سے انکو مقصد میں کامیابی نہیں ہوگی۔

 

سعودی، امارات متحده اور انکے بعض حامی قوتوں نے سال ۲۰۱۵ کو امریکی ایما پر یمن پر یورش کیا۔

 

حملوں میں ہزاروں بیگناہ یمنی ہلاک ہوچکے ہیں۔ 

 

سعودی عرب کے حامی ٹرمپ انہیں دنوں وائٹ ہاوس سے خارج ہورہا ہے جو حملوں میں انکی حمایت کرتا تھا۔

 

ٹرمپ کے جاتے جاتے دو بارہ مواخذے کی شرمناک قرار داد کا بھی سامنا کرنا پڑا۔/

3947702

 

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: