محفل انس با قرآن «جان نبی» کے عنوان سے

IQNA

12:51 - January 24, 2021
خبر کا کوڈ: 3508811

محفل انس با قرآن «جان نبی» کے عنوان سے

ولادت با سعادت صدیقه طاهره حضرت فاطمه زهرا(س) کے ایام کی مناسبت سے «جان نبی» کے عنوان سے قرآنی محفل تہران کی «امیرخسرو افشار» تاریخی عمارت میں منعقد ہوئی جہاں تہران سٹی کونسل کی خاتون رکن شھر بانو امانی بھی شریک تھیں۔

نظرات بینندگان
captcha